eid sad poetry
·

Sad Eid Poetry – Heart-Touching Eid Shayari in Urdu & English

Eid is a festival of joy, but for some hearts, it brings a wave of memories and pain. If you’re missing someone this Eid or feeling emotional, Sad Eid Poetry can express those unspoken feelings. In this post, we’ve shared the most touching Eid sad poetry for death, soulful Sad Eid Poetry in Urdu, and beautiful Eid poetry in English that reflect your emotions. You’ll also find Eid poetry in Urdu text, short Eid poetry in Urdu 2 lines SMS, and heartfelt verses that you can share with friends and loved ones. Let these words speak for you when your heart feels heavy this Eid.

Sad Eid Poetry in Urdu

سب کے چہرے پہ خوشی ہے مگر میرا دل رو رہا

عید کا دن ہے مگر تیرا فراق نہ چھپ سکا

ہر عید پہ ہو جاتا ہے ناراض

میں عید مناؤں یا یار

آنکھ جب تم کو ہی نہ پائے گی

تو عید کیسے منائی جائے گی

کاش تم ہوتے تو

عید ہم بھی مناتے

معصوم سے ارمانوں کی معصوم سی دنیا

جو ہمیں برباد کر گۓ ان کو عید مبارک

اے ہوا تو ہی اسے عید مبارک کہنا

اور کہنا کہ تمہیں کوئی یاد کرتا ہے

عید کتنا میٹھا لفظ ہے نہ

پھیکا پڑھ جاۓ گا اگر اپ نہ آۓ تو

اسے کہنا کہ لوٹ آؤ

سنا ہے عید آئی ہے

Eid poetry in Urdu 2 lines SMS

Sad Eid Poetry
تیری دید کے بغیر کیسی عید

ہم نہیں منا سکتے ایسی عید

کسے عید چاہیے تھی

بس تیری اک دید چاہیے تھی

اس کی تو عید گزرے گی

مجھ پر نہ جانے کیا گزرے گی

جن سے ملنے کا آسرا ہی نہیں

عید ان کے خیال لاتی ہے

اگر صاحب علم ہو تو بتاؤ

دیدارِ یار نہ ہو تو عید ہو جاتی ہے؟

لوگ کہتے ہیں عید آئی ہے

تم آ جاؤ تو یقین آ جائے

اپنے دل کا حال تجھے سناؤں کیسے

تو جو ساتھ نہیں عید مناؤں کیسے

میری عید کا چاند نظر نہیں آتا

نجانے کیوں کر گھر نہیں آتا؟

Eid poetry in Urdu Text

Eid poetry in Urdu Text
عید پھیکی لگ رہی ہے عشق کی تاثیر بھیج

آ گلے مل!!! یا لباس عید میں تصویر بھیج

پھر دکھاوے کا تبسم لانا پڑے گا

عید پہ مجھ کو مسکرانا پڑے گا

عید مُبارک تَو ہر کوئی کہہ دیتا ہے

کوئی ہمارے انداز میں کہے تَو بتانا

آ جائے وہ ملنے تو مجھے عید مبارک

مت آئے بہ ہر حال اسے عید مبارک

ہاں مجھ سے جسے جس سے مجھے جو بھی گلہ ہو

آباد رہے شاد رہے عید مبارک

عید کا دن ہے گلے آج تو مل لے ظالم

رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے

Eid Sad Poetry for Death

Eid Sad Poetry for Death
خوش ہو گیا یہ دل نا امید آج

خبر ہو گئی کہ عید ہے آج

اس نے کہا عید مناؤ گے

میں نے کہا کیا تم اؤ گے

جن راہوں سے تم گزرو

ان راہوں کو بھی عید مبارک

مل رہا ہے نہ کھو رہا ہے تو

کتنا دلچسپ ہو رہا ہے تو

مجھ سے پہلے بھی تھا کوئی اس کا

وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے

اب اپنی یادوں سے ہمیں رہائی دے

ہمیں ہر جگہ نہ دکھائی دے

لکھ کے آج خود کو بے وفا

قلم توڑ دی ہم نے

سمجھ کر مالے غنیمت مجھ کو

تیری یادوں نے بے پناہ لوٹا

Eid Poetry in English

Eid is here with a gentle grace,

Smiles and prayers in every face.

But in my heart, a silent tear,

Wishing you were with me here.

The moonlight shines so bright tonight,

Filling hearts with endless light.

But my Eid feels empty and cold,

Without your warmth, without your hold.

Eid brings joy, yet pain inside,

Memories flow like an endless tide.

Though far apart, you’re near in prayer,

Every smile reminds me you’re there.

Sad Eid Poetry in Urdu for Girls

Sad Eid Poetry in Urdu for Girls
زندگی منہ بنائے پھرتی ہے

جیسے حالات میرے بس میں ہیں

مستقل بولتا ہی رہتا ہوں

کتنا خاموش ہوں میں اندر سے

جو باتیں پی گیا تھا میں

وہ باتیں کھا گئی مجھ کو

کبھی سوچتا ہوں کہ مجھے سوچتی ہوگی

وہ پھر سوچتا ہوں کہ یہ کیا سوچتا ہوں میں

بات میں نہ کروں تو

زحمت وہ بھی نہیں کرتے

کیسا رحم صاحب

درد دیجیے میں عادی ھوں

کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں

تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں

عید کے رنگ پھیکے لگتے ہیں تیری کمی میں

خوشی کا دن بھی کٹتا ہے غم کی گھڑی میں

Eid Chand Raat Poetry

Eid Chand Raat Poetry
عید آئی مگر خوشی نہ لائی

تیری یادوں کی بارش برسائی

عید کے دن بھی نہ آیا تو میرا کیا ہوگا

ہنسی کے بیچ بھی آنسو چھپانا مشکل ہوگا

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا

ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا

داستان ختم ہونے والی ہے

تم میری آخری محبت ہو

تھوڑا مومن ہوں تھوڑا منافق ہوں

میں بھی حالات کے مطابق ہوں

کوئی ہنگامہ چاہیے ناصر

کیسے گزرے گی زندگی خاموش

میری تعریف کریں یا مجھے بدنام کرے

جس نے مجھے بات کرنی ہے سر عام کریں

eid poetry
وہ جو بے پناہ چاہتے تھے

وہ اب پناہ چاہتے ہیں

ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں

غموں کے اتنے نخرے نہیں ہوتے

خاموشی سے رونا

چیخ کر رونے سے زیادہ تکلیف دیتا ہے

کبھی عید منایا کرتے تھے

آج عید گزارا کرتے ہیں

Conclusion

Eid is a time for celebration, but it’s also a moment when emotions run deep—especially for those who miss someone special. Through Sad Eid Poetry, we find words that comfort the heart and express what silence cannot. Whether you shared our heartfelt Eid poetry in Urdu 2 lines, touching verses in English, or emotional lines about love and loss, let these words bring peace to your soul this festive season.

If you enjoyed this collection, don’t miss our other beautiful poetry posts:

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *