Teacher Day Poetry in Urdu Text
Teachers are the light that guides us through the darkness of ignorance. On this special occasion of Teachers Day, let’s honor their endless efforts with heartfelt words. In this blog, you’ll find the best teacher’s day poetry in Urdu, emotional teachers day quotes, and touching teachers day shayari in Urdu that express deep respect and love for our beloved teachers. Whether you’re looking for a short message for Teachers Day, inspiring teacher day wishes in English, or classic Teachers Day poetry in Urdu by Allama Iqbal, we’ve got you covered. These words are perfect for sharing as Teachers Day lines, a Sher on Teachers’ Day, or even as a warm Teachers Day message. Let’s celebrate this day with poetry that speaks straight from the heart!
Short Teacher’s Day Poetry in Urdu (2 Lines)
جس نے لکھنا سکھایا خ سے خدا
بڑھ کے اس ہاتھ ہم قلم چوم لیں

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں
ادب تعلیم کا جوہر ہے زیور ہے جوانی کا
وہی شاگرد ہیں جو خدمت استاد کرتے ہیں
دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر
آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر
وہی شاگرد پھر ہو جاتے ہیں استاد اے جوہرؔ
جو اپنے جان و دل سے خدمت استاد کرتے ہیں
فلسفے سارے کتابوں میں الجھ کر رہ گئے
درس گاہوں میں نصابوں کی تھکن باقی رہی
مجھ سے جو چاہئے وہ درس بصیرت لیجے
میں خود آواز ہوں میری کوئی آواز نہیں

پڑھنے والا بھی تو کرتا ہے کسی سے منسوب
سبھی کردار کہانی کے نہیں ہوتے ہیں
اساتذہ نے مرا ہاتھ تھام رکھا ہے
اسی لئے تو میں پہنچا ہوں اپنی منزل پر
ہماری درسگاہوں میں جو یہ اُستاد ہوتے ہیں
حقیقت میں یہی تو قوم کی بنیاد ہوتے ہیں
استاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو
استاد تو ہر دور میں انمول رہا ہے
اساتذہ کی عظمت کا ہے مقام اور
دلوں میں شان اور آخرت میں مقام اور
استاد کے احسان کا کر شکر منیرؔ آج
کی اہل سخن نے تری تعریف بڑی بات
کیا کریں اپنے ٹیچر کی عظمت بیا ں
جی میں آ تا ہے ان کے قد م چو م لیں
Heart Touching Shayari on Teachers

دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر
آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر
ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمت
ہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت
اُستاد کی عظمت کو ترازوں میں نہ تولو
اُستاد تو ہر دور میں انمول رہا ہے۔
اُستاد بادشاہ نہیں ہوتا
مگر اپنے طلبا کو بادشاہ بنا سکتا ہے۔
آ جائے گا تجھے اقبال جینے کا قرینہ
تو سرور قونین کے فرمان پڑھا کر
اپنے اُستاد کی عزت کرو کیونکہ آج اسی کی بدولت
م یہ عبارت پڑھنے کے قابل ہوئے ہو۔
جو شاگرد استاد کی سختیاں برداشت نہیں کرتا
اسے زمانے کی سختیاں برداشت کرنا پڑتی ہیں
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
اُن کی تدریس سے پتھر بھی پگھل جاتے ہیں
لکھنا نہیں آتا تو میری جان پڑھا کر
ہو جاے گی تیری مشکل آسان پڑھا کر
Deep and respectful Urdu shayari

جتنی بھی زمانے سے مجھے داد مِلی ہے
میرا ایماں ہے کہ سب باعثِ استاد مِلی ہے
اساتذہ کی عظمت کا ہے مقام اور
لوں میں شان اور آخرت میں مقام اور
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا
لیا جائے گا تُجھ سے کام دُنیا کی امامت کا
اٌستاد کی عِزت کرو، یہ وہ ہستی ہے جو تمھیں
اندھیرے سے نکال کر روشنی کی راہ دکھاتی ہے
استاد اور سڑک دونوں اپنی جگہ پر ہی رہ جاتے ہیں
مگر دوسروں کو ان کی منزل تک پہنچا دیتے ہیں
ادب تعلیم کا جوہر ہے زیور ہے جوانی کا
وہی شاگرد ہیں جو خدمت استاد کرتے ہیں
شاگرد ہیں ہم میرؔ سے استاد کے راسخؔ
استادوں کا استاد ہے استاد ہمارا
رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
میراباپ مجھے آسمان سے زمین پر لایا اور
میرا استاد مجھے زمین سے آسمان پر لے گیا۔
استاد کی مثال ایک چراغ کی طرح ہوتی ہے ۔
جو دوسروں کو روشنی دینے کیلئے خود کو جلاتا ہے۔
استاد کی عزت ماں باپ سے زیادہ کرو
کیونکہ استاد روح کی اصلاح کرتا ہے
ہم زندہ رہنے کے لئے اپنے والدین کے مقروض ہیں لیکن
بہتر زندگی بسر کرنے کے لئے اپنے استاد کے مقروض ہیں
ہماری درسگاہ میں جو یہ استاد ہوتے ہیں
حقیقت میں یہی قوم کی بنیاد ہوتے ہیں۔
دنیا میں انہی لوگون کی عزت ہوتی ہے
جنہوں نے اپنے استاد کا احترام کیا۔
Teachers Day Poetry in Urdu by Allama Iqbal
سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا

مہذب ، توانا، پر امن اور باشعور معاشرے
کا قیام استاد ہی کے مرہون منت ہے۔
زندگی کے سفر میں کانٹے ہوتے ہیں
راہ میں پھول استاد بچھاتے ہیں
سب کو تہذیب و اخلاق دیتے ہیں
ہم کو انسان استاد بناتے ہیں۔
عقل بھی خدا دیتا ہے رتبہ بھی خدا دیتا ہے
استاد وہ سمندر ہے جو دونوں کو بڑھا دیتا ہے
ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمت
ہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں
شاگرد ہیں ہم میرؔ سے استاد کے راسخؔ
استادوں کا استاد ہے استاد ہمارا
ادب تعلیم کا جوہر ہے زیور ہے جوانی کا
وہی شاگرد ہیں جو خدمت استاد کرتے ہیں
دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر
آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر
وہی شاگرد پھر ہو جاتے ہیں استاد اے جوہرؔ
جو اپنے جان و دل سے خدمت استاد کرتے ہیں
رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
اب مجھے مانیں نہ مانیں اے حفیظؔ
مانتے ہیں سب مرے استاد کو

استاد کے احسان کا کر شکر منیرؔ آج
کی اہل سخن نے تری تعریف بڑی بات
Teacher’s Day Wishes
Happy Teachers Day! Thank you for being the guiding light in my life.
You’re not just a teacher — you’re a mentor, a friend, and an inspiration.
Wishing you a day filled with love, respect, and endless smiles.
Thank you for planting the seeds of knowledge that bloom forever.
Happy Teachers Day to the one who believed in me even when I didn’t.
Your lessons go beyond books. Thank you for shaping my life.
May you continue to inspire many more. You’re a true hero in plain clothes!
To the world, you may be just a teacher… but to me, you are everything.
Teacher’s Day Quotes in Urdu
استاد وہ چراغ ہے جو دوسروں کو روشنی دینے کے لیے خود جلتا ہے
استاد کی عزت کرو، کیونکہ وہ تمہیں صرف علم ہی نہیں، زندگی کا ہنر بھی سکھاتا ہے
استاد کا مقام والدین کے بعد سب سے اعلیٰ ہوتا ہے۔
جس نے تمہیں ایک لفظ سکھایا، وہ تمہارا اُستاد ہے
اُستاد، وہ شخصیت ہے جو تمہیں تمہاری اصل پہچان سکھاتا ہے
تعلیم صرف کتابوں سے نہیں، اُستاد کے اخلاق سے بھی ملتی ہے
Teacher’s Day Quotes in English
True education doesn’t come only from books, but also from a teacher’s character.
A teacher is someone who helps you discover who you truly are.
Whoever teaches you even a single word is your teacher.
A teacher’s place comes right after your parents — full of respect and honor.
Respect your teacher; they don’t just teach you lessons, they teach you how to live.
A teacher is a lamp that burns itself to light the path for others.
Conclusion
Teachers shape our future with their wisdom, love, and patience. Expressing your gratitude through beautiful teacher’s day poetry in Urdu or a heartfelt Teachers Day message is a small yet meaningful gesture. Whether it’s classic verses by Allama Iqbal or your own words, a sincere tribute can touch any teacher’s heart. Don’t forget to check out our collection of Sad Poetry in Urdu 2 Lines, Emotional Death Shayari, and Motivational Independence Day Poetry. This Teachers Day, let your feelings speak louder than gifts — because sometimes, poetry says it all.